راجہ مظہر اقبال آف حسام رسولپور کی والدہ محترمہ کا ختم قل ان کی رہائشگاہ پر نہایت ہی عقیدت و احترام سے پڑھا گیا

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) راجہ مظہر اقبال آف حسام رسولپور کی والدہ محترمہ کا ختم قل ان کی رہائشگاہ پر نہایت ہی عقیدت و احترام پڑھا گیا۔

ختم قل میں شر کت کر نے و الو ں میں را جہ عا بد حسین ملا گر ، را جہ شا ہدمحمو د ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ،را جہ محمد اسلم ، ڈا کٹر محمد عبا س گلیا نہ ، ڈا کٹر سید علی محمد شا ہ ، سید جعفر حسین شا ہ ، چو ہدر ی نسیم اشر ف ، را جہ نعیم ، را جہ عا بد حسین کو نسلر ، را جہ اللہ دتہ ، ملک فیا ض اعوا ن لہڑ ی ، ڈ اکٹر امجد ، چو ہد ری ظفر ، ما سٹر او ر نگ زیب شا دیو ا ل ، را جہ آ زا د اقبا ل ، چو ہد ری محمد نبی ، چو ہد ری اصغر ،را جہ یا سر اور دیگر افر ا د شا مل تھے ۔