بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 700 ہو گئی

India Swine Flu

India Swine Flu

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں صحت عامہ کے حکام سوائن فلو پر قابو پانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جس میں مبتلا ہو کر گذشتہ دسمبر سے اب تک ملک میں سات سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متا ثر ہونے والوں میں گجرات کی پارلیمنٹ کے سپیکر بھی شامل ہیں ۔