آئینی ترمیم کا اطلاق سینیٹ کے ہونیوالے انتخابات پر نہیں ہو گا: الیکشن کمیشن
Posted on February 23, 2015 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Election Commission
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق آئینی ترمیم کا اطلاق سینیٹ کے ہونے والے انتخابات پر نہیں ہو گا۔
موجودہ انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے نہیں ہو سکتا۔ سینیٹ الیکشن کے لئے شیڈول جاری ہو چکا ہے اب انتخابی عمل تبدیل نہیں کر سکتے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے اگر سینیٹ انتخابات موخر ہوئے تو سینیٹ تحلیل ہو جائے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com