مودی کی سیاسی حریف ملائم سنگھ یادو کے پوتے کی شادی میں شرکت

Narendra Modi

Narendra Modi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سیاسی حریف ملائم سنگھ یادو کے پوتے کی شادی میں شرکت کی جو آرجے ڈی پارٹی کے سربراہ لالو پرساد کی بیٹی سے ہوئی۔

مودی کے ہمراہ اترپردیش کے گورنر رام نائیک بھی تھے۔