افغانستان : سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 18 شدت پسند ہلاک

Afghanistan Army

Afghanistan Army

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے اٹھارہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران دس شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔