فلموں میں آج بھی محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے: صائمہ نور

 Saima Noor

Saima Noor

لاہور (جیوڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے‘ نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔

فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ لڑائی جھگڑوں والی نہیں بلکہ محبت کی سٹوری والی فلم کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔