پولیو فری بھارت میں بھی موذی مرض کے 2 کیس سامنے آ گئے

Polio India

Polio India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پولیو کے 2 کیسز سامنے آ گئے۔ بھارتی ریاست بہار کے گاﺅں میں 2 سال کے دو بچوں میں پولیو کی علامات ملی ہیں۔ پولیو کے شکار بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال بھارت کو پولیو فری ملک قرار دیا تھا۔