روس کی ایران کو طیارے مار گرانے والے میزائل فراہمی کی پیشکش

Russia

Russia

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے لڑاکا طیارے مار گرانے کیلئے ایران کو جدید ترین (انتے 2500) میزائل فراہمی کی پیشکش کی ہے۔

تاس نیوز ایجنسی نے ایک کمپنی کے عہدیدار سرگئی کیمزوو کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اس پیشکش پر غور کر رہا ہے۔