مقبوضہ بیت المقدس کے میئر نے مشتبہ فلسطینی حملہ آور کو دبوچ لیا

Gaza

Gaza

غزہ (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے میئر نر برکات نے چاقو سے مسلح ایک مشتبہ فلسطینی حملہ آور کے ساتھ ہاتھا پائی کے بعد اسے قابو کر لیا۔

میئر نر برکات کا کہنا ہے کہ جب ان کی گاڑی سٹی ہال کے قریب سے گزر رہی تھی تو انھوں نے ایک شخص کو حملہ آور ہوتے دیکھا۔