ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں

Dr. Abdul Qadeer Khan

Dr. Abdul Qadeer Khan

راولپنڈی (جیوڈیسک) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بہترین معیار تعلیم سے ہی پاکستان کی ترقی ممکن ہے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے میری خو اہش اور خو اب ہے کہ مجھ سے بہتر ڈاکٹر قد یر پید اہوں جو پاکستان کا نام روشن کر سکیں اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے کیو خان سکول سسٹم کری روڈ برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کیا۔