تاروں اور کھمبوں کا مناسب انتظام کر رہے ہیں:ترجمان گیپکو

GEPCO

GEPCO

گوجرانولہ (جیوڈیسک) گیپکو ترجمان کے مطابق نئے پراجیکٹ شروع کرکے تاروں کی درستگی اور کھمبوں کی تنصیب کا مناسب انتظام کیا جائے گا جبکہ وزیر مملکت کے کوآرڈینٹر زمان بٹ نے بتایا کہ شہر بھر میں سیوریج کا نظام بہتر بنانے کیلئے کام جاری ہے اور علاقہ مکینوں کو صاف پانی کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی۔