کرنٹ لگنے سے فیکٹری ورکر ہلاک

Current

Current

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کرنٹ لگنے سے سیالکوٹ روڈ کا رہائشی 43 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا، معلوم ہوا ہے کہ منیر احمد اپنے کارخانے میں اس وقت بجلی کا بورڈ ٹھیک کر رہا تھا جب تیز بارش ہو رہی تھی اور بجلی بھی نہیں تھی کہ اچانک لائٹ آنے سے بجلی کی تاروں نے اسے پکڑ لیا جس سے وہ جھلس گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔