ورلڈ کپ : یو اے ای کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف

Ireland Match

Ireland Match

برسبین (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں یو اے ای نے 43 آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279 رنز کا ہدف دیا ہے, شیمان انور کی شاندار سنچری کی بدولت یو اے ای نے مقررہ 50 اوورز میں‌ 278 رنز بنائے۔

شیمان انور نے 106 رنز کی اننگز کھیلی , امجد علی 45 ‌, خرم خان 36 , امجد جاوید 42 ‌ رنز کے ساتھ نمایاں‌ رہے۔

آئر لینڈ کی جانب سے سٹرلنگ , کیون او برائن , کوسک اور سورینسن نے دو دو کھلاڑیوں‌ کو پویلین کی راہ دکھائی , ڈوکرل نے بھی ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔