کراچی: انسداد دہشت کی عدالت کا قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

Anti-Terror Court

Anti-Terror Court

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت کی عدالت نے قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔

مجرم محسن بلوچ اور عابد گلو پر ملیر بار کے صدر صلاح الدین حیدر اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کو قتل کرنے کا الزام تھا، انسدا دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرموں کو موت کی سزا سنا دی۔