کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک

Kabul Blast

Kabul Blast

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ کیا گیا۔

حملے میں ترک قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میںایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

تمام سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق نیٹو کے سویلین اہل کار دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔