کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Dry Weather

Dry Weather

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 14 اور 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 سے
ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہےجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں 6 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ جن کا رخ دوپہر میں جنوب مغرب سے ہوجائیگا۔