میانمار انسانی حقوق کی خلاف ورزی روکے: نمائندہ یو این‘روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش

United Nations

United Nations

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید راعدالحسین نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے کہا میانمار انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکے۔