بھمبر کی خبریں 27/02/2015

Saqib Munir

Saqib Munir

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر شہید کی دوسری برسی آج ریاست بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی برسی کی بڑی دعائیہ تقریب بنڈالہ سما ہنی میں منعقد ہو گی دعائیہ تقریب میں سیاسی، سماجی مذ ہبی اور حکومتی شخصیا ت شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر نیلم را جہ ثاقب منیر شہید دوسا ل قبل مظفر آباد سے نیلم جا تے ہو ئے گھو ڑی کے مقا م پر لینڈ سلا ئڈ نگ کی زد میں آکر شہید ہو گئے تھے جن کی آج دوسر ی بر سی ریا ست بھر میں انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی جائیگی ریا ست بھر میں دعا ئیہ تقر یبا ت منعقد ہو نگی جبکہ بڑ ی دعا ئیہ تقر یب انکے آبا ئی گا ئو ں پہیا نہ بنڈا لہ تحصیل سما ہنی ضلع بھمبر میں دن 1بجے منعقد ہو گئی دعا ئیہ تقر یبا ت میں ریا ست بھر سے سیاسی ،سما جی ،مذہبی اور حکومتی شخصیات کے علا وہ عز یز اقا رب ،دوست احبا ب ،عو ام علا قہ ،صحا فی شر کت کر ینگے مر حو م کی قبر پر قرآن خو انی ،فا تحہ خو انی کے علاوہ پھو لو ں کی چادریں چڑھا ئی جا ئیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مظفر آبا دکا میا ب جلسے کے بعد 11ما رچ کو میر پو ر میں تحر یک انصا ف بھر پو ر شو آف پا ور کر ئے گی تحر یک انصاف کا سو نا می آزاد کشمیر میں دا خل ہو چکاہے نیا کشمیر بناکر دم لیں گے عمرا ن خا ن عوام کے دلو ں کی دھڑ کن بن چکے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر را جہ مسعود احمد آف چھنی پنجیڑ ی نے بھمبر میں تحر یک انصا ف کے کا رکنو ںاور صحا فیو ں سے ملا قا ت کے دو را ن کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے آزاد کشمیر میں قیا م سے سیا سی بنڈتو ں کو جا ن کے لا لے پڑ گئے ہیںدو جما عتی لو ٹ ما ر اور فر سو دہ استحسا لی نظا م سے تنگ عو ام نے تحر یک انصا ف کے قیا م پر خوشی کا اظہا ر کر کے اسے خو ش آئند قرار دیا ہے نیلم سے لیکر چھمب تک عوام کا سمندر تحر یک انصا ف میںشا مل ہو رہا ہے پیپلز پا رٹی ،مسلم لیگ نو ن اور مسلم کا نفر نس اپنے کا رکنو ں کی منتیں کر کے تحر یک انصاف میں شمو لیت سے رو ک رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ میر پو ر کا ضمنی الیکشن تحر یک انصاف اور مخا لف قوتو ں کے در میا ن معر کہ ہے جس میں کا میا بی تحر یک انصا ف کا مقدر ہے 11ما ر چ کو میر پو ر میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی تا ریخ کا سب سے بڑا جلسہ کر کے اپنی شو آف پا ور کر ے گی انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اب سو نا می کا را ستہ رو کنا کسی کے بس کی با ت نہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) معروف سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی قد یر احمد ،چو ہدر ی شبیر حسین ،چو ہدر ی محمد حنیف کے وا لد محتر م چو ہدر ی شا ہ ولی گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئے مر حوم کو نما زجنا زہ کے بعد جنگلا ت والے قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،چیئر مین کے ڈی ایف چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل ،چیئر مین عبدا لقیو م ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م مقد م ،چو ہدر ی تصد ق یو سف ،پر نسپل عتیق الر حمن برسا لو ی ،چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چوہدر ی طا رق لنگڑ یا ل ،عمر ریا ض سا گر ،انصر عظیم،سعید ولی ،چو ہدر ی ذوالفقار ،احمد بر کت ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ،محمد سلیم ،ما جد شاہ ،عنصر محمود سمیت دیگر نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ستھہ وارڈ نمبر1میں دو دن سے ٹرا نسفا رمر خرا ب پو را علا قہ تا ریکی میں ڈو ب گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی وارڈ نمبر1ستھ میں گز شتہ دو دن ست ٹرا نسفرامر خرا ب ہو نے سے پو را علا قہ تا ریکی میں ڈو ب گیا جس سے شہر یو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا ہے بجلی نہ ہو نے کی و جہ سے میٹر ک کے طلبا کو امتحا ن کی تیا ری میں جبکہ بچو ں کو سکو ل جا نے میں دشوا ری کا سا منا کر نا پڑرہا ہے شہر یو ں نے محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ دو دن سے خرا ب ٹرا نسفا ر مر کو جلد از جلد ٹھیک کر کے بجلی کی سپلا ئی بحال کی جا ئے تا کہ شہر ی سکھ کا سا نس لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کرپٹ حکمرانوں اور فرسودہ استحصالی نظام نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا آزاد کشمیر اور پاکستان میں بلند و بانگ دعوے کرنے والوں نے لوٹ مار، اقربا پروری ،بے روز گاری ، مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ اور لا قانونیت کو پروان چڑھایا جھوٹ ، منافقت اور فریب کی سیاست سے عوام تنگ آ چکے ہیں آزاد کشمیر تحریک انصاف کا قلعہ بنے گا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ مسلسل اقتدار میں رہنے والی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نے عوام کو محرومیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا عمران خان ہی امید کی آخری کرن ہیں جو ملک اور قوم کو بحرانوں سے نکال کر صحیح معنوں میں ترقی و خوشحالی لا سکتے ہیں آزادکشمیر اور پاکستان کے عوام کرپٹ فرسودہ اور استحصالی نظام سے تنگ آ چکے ہیں عوام کرپٹ ٹولے سے نجات حاصل کرنے کیلئے عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کا قیام خوش آئند ہے آزاد کشمیر کے عوام عمران خان اورتحریک انصاف کا بھر پور ساتھ دے کر ثابت کریں کہ آزاد کشمیر تحریک انصاف اور عمران خان کا قلعہ ہے انہوں نے کہا کہ میرپور کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی 15 مارچ کا سورج تحریک انصاف کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا انہوں نے کہا کہ 11 مارچ کو میرپور میں آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا آزاد کشمیر کے عوام عمران خان کا فقید المثال استقبال کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) میرپور ایل اے تھری میں ہونیوالے ضمنی الیکشن نے آزاد کشمیر کے سیاستدانوں کی رہی سہی ساکھ بھی خاک میں ملا دی ہے پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن ، مسلم کانفرنس،تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی لیڈر شپ ، اقتدار، جھوٹی عزت اور ذاتی مفادات کی سیاست کر رہی ہے اور یہی کچھ کھل کر سامنے آ گیا ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے سیاستدان پاکستان کی وفاداری کے گیت گا گا کر آزاد کشمیر کے عوام کا بد ترین استحصال کر رہے ہیں تیس لاکھ آبادی پر مشتمل ریاست میں وزراء کی فوج ظفر موج نے اور بیورو کریسی اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین سمیت تعلیم، صحت ، ترقیاتی اداروں اور دیگر محکمہ جات کو کرپشن کا گڑھ بنا رکھا ہے لوٹ کھسوٹ کا نظام پورے آزادکشمیر کا مقصد بنا کر رکھا دیا گیا ہے مفاہمتی سیاست کی بھینٹ عوامی حقوق کو چڑھا دیا گیا ہے اس ساری صورتحال کے ذمہ دار برادری ازم کے پیرو کار کرپٹ بد دیانت برادریوں کے نام نہاد چھوٹے چھوٹے لیڈر ہیں انہوں نے کہا اگر عوام نے اپنا رویہ نہ بدلا نلکے ٹوٹی کی سیاست سے جاں نہ چھڑائی اور با اصول با کردار قیادت کو منتخب نہ کیا تو میرٹ کا قتل عام قانونی کی حکمرانی اور انصاف دیوانے کا خواب بن جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان اور آزاد کشمیر کے اندر جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں لازوال ہیں پیپلز پارٹی کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ہمیشہ ناکامی ، مایوسی اور رسوائی ملی میرپور ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی یقینی ہے امپائروں کی انگلیوں پر ناچنے والے پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتے ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما عمر ریاض ساگر نے PYO ضلع بھمبر کے کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے قائدین سے لیکر عام کارکن تک قربانیوں کی ایک لازوال داستان ہے آج ملک کے اندر پیپلز پارٹی کی قربانیوں کی بدولت جمہوریت چل رہی ہے پاکستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں جمہوریت پیپلز پارٹی کی مرہون منت ہے سیاسی اور جمہوری میدان میں پیپلز پارٹی کا کوئی مقابلہ نہ ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی حقوق کی جنگ لڑی ہے میرپور کا ضمنی الیکشن پیپلز پارٹی سے وفا کرنے اور غدری کرنے والوں کے درمیان مقابلہ ہے جس میں غداروں کو عبرتناک شکست ہو گی پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی PYO کے کارکنان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو کامیاب کروانے کیلئے بھر پور کردار ادا کرینگے اجلاس سے چوہدری صابر حسین، چوہدری محمد علی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر را جہ ثا قب منیر شہید کی دو سر ی بر سی آج ریا ست بھر میں انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی جا ئے گی بر سی کی بڑ ی دعا ئیہ تقر یب بنڈالہ سما ہنی میں منعقد ہو گی دعا ئیہ تقر یب میں سیا سی ،سما جی مذ ہبی اور حکومتی شخصیا ت شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر نیلم را جہ ثاقب منیر شہید دوسا ل قبل مظفر آباد سے نیلم جا تے ہو ئے گھو ڑی کے مقا م پر لینڈ سلا ئڈ نگ کی زد میں آکر شہید ہو گئے تھے جن کی آج دوسر ی بر سی ریا ست بھر میں انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی جائیگی ریا ست بھر میں دعا ئیہ تقر یبا ت منعقد ہو نگی جبکہ بڑ ی دعا ئیہ تقر یب انکے آبا ئی گا ئو ں پہیا نہ بنڈا لہ تحصیل سما ہنی ضلع بھمبر میں دن 1بجے منعقد ہو گئی دعا ئیہ تقر یبا ت میں ریا ست بھر سے سیاسی ،سما جی ،مذہبی اور حکومتی شخصیات کے علا وہ عز یز اقا رب ،دوست احبا ب ،عو ام علا قہ ،صحا فی شر کت کر ینگے مر حو م کی قبر پر قرآن خو انی ،فا تحہ خو انی کے علاوہ پھو لو ں کی چادریں چڑھا ئی جا ئیں گی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مظفر آبا دکا میا ب جلسے کے بعد 11ما رچ کو میر پو ر میں تحر یک انصا ف بھر پو ر شو آف پا ور کر ئے گی تحر یک انصاف کا سو نا می آزاد کشمیر میں دا خل ہو چکاہے نیا کشمیر بناکر دم لیں گے عمرا ن خا ن عوام کے دلو ں کی دھڑ کن بن چکے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر را جہ مسعود احمد آف چھنی پنجیڑ ی نے بھمبر میں تحر یک انصا ف کے کا رکنو ںاور صحا فیو ں سے ملا قا ت کے دو را ن کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے آزاد کشمیر میں قیا م سے سیا سی بنڈتو ں کو جا ن کے لا لے پڑ گئے ہیںدو جما عتی لو ٹ ما ر اور فر سو دہ استحسا لی نظا م سے تنگ عو ام نے تحر یک انصا ف کے قیا م پر خوشی کا اظہا ر کر کے اسے خو ش آئند قرار دیا ہے نیلم سے لیکر چھمب تک عوام کا سمندر تحر یک انصا ف میںشا مل ہو رہا ہے پیپلز پا رٹی ،مسلم لیگ نو ن اور مسلم کا نفر نس اپنے کا رکنو ں کی منتیں کر کے تحر یک انصاف میں شمو لیت سے رو ک رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ میر پو ر کا ضمنی الیکشن تحر یک انصاف اور مخا لف قوتو ں کے در میا ن معر کہ ہے جس میں کا میا بی تحر یک انصا ف کا مقدر ہے 11ما ر چ کو میر پو ر میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی تا ریخ کا سب سے بڑا جلسہ کر کے اپنی شو آف پا ور کر ے گی انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اب سو نا می کا را ستہ رو کنا کسی کے بس کی با ت نہ ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )معروف سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی قد یر احمد ،چو ہدر ی شبیر حسین ،چو ہدر ی محمد حنیف کے وا لد محتر م چو ہدر ی شا ہ ولی گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئے مر حوم کو نما زجنا زہ کے بعد جنگلا ت والے قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،چیئر مین کے ڈی ایف چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل ،چیئر مین عبدا لقیو م ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م مقد م ،چو ہدر ی تصد ق یو سف ،پر نسپل عتیق الر حمن برسا لو ی ،چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چوہدر ی طا رق لنگڑ یا ل ،عمر ریا ض سا گر ،انصر عظیم،سعید ولی ،چو ہدر ی ذوالفقار ،احمد بر کت ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ،محمد سلیم ،ما جد شاہ ،عنصر محمود سمیت دیگر نے شر کت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ستھہ وارڈ نمبر1میں دو دن سے ٹرا نسفا رمر خرا ب پو را علا قہ تا ریکی میں ڈو ب گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر کی وارڈ نمبر1ستھ میں گز شتہ دو دن ست ٹرا نسفرامر خرا ب ہو نے سے پو را علا قہ تا ریکی میں ڈو ب گیا جس سے شہر یو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا ہے بجلی نہ ہو نے کی و جہ سے میٹر ک کے طلبا کو امتحا ن کی تیا ری میں جبکہ بچو ں کو سکو ل جا نے میں دشوا ری کا سا منا کر نا پڑرہا ہے شہر یو ں نے محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ دو دن سے خرا ب ٹرا نسفا ر مر کو جلد از جلد ٹھیک کر کے بجلی کی سپلا ئی بحال کی جا ئے تا کہ شہر ی سکھ کا سا نس لیں ۔