سعودی فرمانروا کی وزیر اعظم کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

Sulaiman bin Abdul Aziz Mohammad Nawaz Sharif

Sulaiman bin Abdul Aziz Mohammad Nawaz Sharif

ریاض (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلیمان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔ سعودی فرماں روا کی طرف سے بھیجے گئے دعوتی پیغام میں کہا گیا ہے

وزیراعظم نواز شریف مارچ کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں۔ وزیر اعظم نواز شریف دورے کے دوران اوور سیز پاکستانیوں کی تقریب میں شرکت بھی کریں گے۔