اعجاز احمد کے حکم پر مہندی خان رانجھا تھانہ گلیانہ میں سہ پہر 4بجے تا 6بجے کھلی کچہری لگایا کریں گے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ گلیانہ مہندی خان رانجھا تھانہ گلیانہ میں سہ پہر 4بجے تا 6بجے کھلی کچہری لگایا کریں گے۔

تفصیل کے مطا بق ڈ ی پی او گجر ات کے حکم پر ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ مہند ی خا ن را نجھا تھا نہ گلیا نہ میں سہ پہر 4بجے تا 6بجے کھلی کچہری لگا یاکر یںگے اور عوا می سا ئلین کی شکایات سنا کر یں گے۔