اسٹار ٹریک کے کیپٹن سپوک کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

Leonard

Leonard

ہالی وڈ (جیوڈیسک) شہرہ آفاق ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے۔ 83 سالہ لیونارڈ نیموئے پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں 80 کی دہائی میں نشر ہونے والی ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کے کردار سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔