ورلڈ کپ یو اے ای کا انڈیا کو جیت کیلئے صرف 103 رنز کا ہدف

India

India

واکا (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں یو اے ای کی ٹیم نے انڈیا کو جیت کیلئے صرف 103 رنز کا ہدف دیا ہے، یواے ای کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 102 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، خرم خان نے 14 ، رنز بنائے، یو اے ای کے آٹھ کھلاڑی دوہرا ہندسہ نہ عبور کر سکے۔

بھارت کیجانب سے اشون نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، یادیو اور جدیجہ نے دو دو ، بھونیشور کمار اور موہت شرما نے ایک ایک وکٹ لی۔