اوباما کا ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس بل کو ویٹو کرنے کا اعلان

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے ایرانی جوہری ڈیل سے متعلق کانگریس کے بل کو ویٹو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بل منظور ہونے پر امریکی سینیٹ کو ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے متوقع جوہری معاہدے میں مداخلت کا حق حاصل ہو جائے گا۔

صدر اوباما کا کہنا ہے ایران کے معاملے پر کانگریس کی قانون سازی کا وقت ابھی نہیں آیا۔ اسلیے وہ بل کو ویٹو کریں گے۔