تلاش گمشدہ

گجرات (زاہد مصطفیٰ اعوان) محمد وقاص ولد محمد اقبال اعوان جو گزشتہ چند دنوں سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے۔ عمر 27سال ہے محمد وقاص نے ہلکے آسمانی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ کالے رنگ کا سویٹر پہنا ہو ا ہے اور مٹی رنگ کی چادر ساتھ ہے۔

چند روز قبل گھر سے نکلا تاحال واپس نہیں آیا اگر کسی کو محمد وقاص کے بارے میں علم ہو۔ تو براہ مہربانی اس پتہ یا فون نمبر پر اطلاح دیں۔

Muhammad Waqas

Muhammad Waqas

محمد اقبال ولد شاہ محمد بمقام و ڈاکخانہ ملکہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات۔
موبائل ۔03248769668/03016262568