بھمبر کی خبریں 2/3/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف کی انتقامی کا رروائیو ں سے ستایا ہو امحکمہ برقیات کا ملازم تحریک انصاف کی ریلی میں پھٹ پڑا زبر دستی سٹیج پر چڑ ھ کر چوہدری پرویز اشرف پر الزاما ت کی بوچھاڑ کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ ملک عبدالمالک اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر نکا لی گئی ریلی جب مو ئیل کے مقام پر پہنچی تو اس وقت دلچسپ صورتحا ل پیدا ہو گی جب ایک شخص سر دار غلا م مصطفی جو محکمہ بر قیا ت کا ملا زم ہے نے اچا نک چھلا نگ لگا ئی اور سٹیج پر چڑ ھ گیا اور وزیر حکومت چوہدر ی پرو یز اشر ف کی انتقا می کا رروا ئیو ں با رے تقر یر شرو ع کر دی اس دو را ن غلا م مصطفی نا می شخص نے کہا کہ میں محکمہ بر قیا ت کا ملا زم ہو ں چو ہدر ی پرو یز اشر ف کو ووٹ نہ دینے اور اس کے کسی بھی حکم کی تعمیل نہ کر نے کی پا داش میں مجھے سیا سی انتقا م کانشا نہ بنا یا گیا اور مجھے کئی ما ہ سے نو کر ی سے زبر دستی معطل کروا رکھا ہے سر دار غلام مصطفی نا می شخص کی جذ با تی تقر یر کے دو را ن پہلے سے ریلی میں جمع سینکڑو ں نو جو انو ں نے پیپلز پا رٹی کے وزیر کے خلا ف اور تحر یک انصاف کے حق میں نعرے بازی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہر ی دفا ع کے عا لمی دن کے موقع پر بھمبر میں بھی محکمہ شہر ی دفاع کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری جاوید اقبال سول ڈیفنس آفیسر خالد قریشی اور انسٹر یکٹر سول ڈیفنس بھمبر چو ہدر ی اعجا ز انو ر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ محکمہ شہر ی دفا ع کا شعبہ معا شر ے کے اندر ایک اہمیت رکھتا ہے رو ز مر ہ زند گی میں رو نما ہو نے وا لے حا دثا ت ،قدرتی آفات جنگ ،دہشت گر دی کے دورا ن سول ڈیفنس کے رضا کا ر رحمت کے فرشتے بن کر میدا ن عمل میں کود پڑ تے ہیں اور اپنی جا ن کی پروا کئے بغیر انسا نی زند گیو ں کو بچا نے میں مصروف عمل ہو جا تے ہیںانہو ں نے کہا کہ حا دثا ت اور جنگ یا پھر دہشت گر دی ہو کسی چیلنج سے کم نہیں ہو تے ان چیلجزسے نمٹنے کے لئے محکمہ شہر ی دفا ع کے رضا کا ران کے زیر نگرا نی شہر ی دفا ع تر بیتی پرو گرا م اور سٹا ف کو جد ید سہو لیا ت کی فرا ہمی ضروری ہے تب ہی سول ڈیفنس کے رضا کار اپنی بہتر کا ر کر دگی دکھا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ آج ہم شہر ی دفا ع کے عا لمی دن پر اس عہد کی تجد ید کر تے ہیں کہ بنی نو ع انسا ن کی خد مت جا ری رکھیں گے اور شہر ی دفاع کے بنیا دی مقصد عو ام کے جا ن وما ل کی حفا ظت و اپنا شعار بنا ئیں گے اس موقع پرتقر یب میں ریسکیو 1122کے در جنو ں رضا کا را ن سمیت سٹا ف نے بھی شر کت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) خان محمد خان کالج آف ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی بھمبر میںسا لا نہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد تقریب کے مہمان خصوصی را جہ رفیق نئیرسیکر ٹر ی آزاد جمو ں وکشمیر ٹیکنکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹر یننگ اتھا رٹی تھے تقریب کی صدارت راجہ محمد یعقوب خان ایڈووکیٹ پاکستان بار سپریم کورٹ نے کی خان محمد خان کالج آف ایجوکیشن اینڈ ٹیکنا لو جی بھمبر میں مہما ن خصوصی کا پر تبا ک استقبا ل کیا تقر یب کا لج ہذا کے ہا ل میں منعقد ہو ئی جس کا باقاعدہ آغاز تلا وت قرآن پا ک سے ہوا اس کے بعد را جہ شا ہد انو ر ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی بھمبر ،را جہ محمد یعقو ب خا ن ،را جہ محمد رفیق نیئر سیکر ٹر ی آزاد جمو ں وکشمیر اور دیگر مقرر ین نے خطا ب کرتے ہو ئے ادارے کی خد ما ت کو سرا ہا اور کہا کہ مو جو دہ دور ٹیکنکل تعلیم کا دو ر ہے اس حوا لے سے خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن اینڈ ٹیکنا لو جی بھمبر منفرد مقام رکھتا ہے اس ادا رے میں تعلیمی سر گر میو ں کے سا تھ سا تھ ہم نصا بی سر گر میو ں پر بھی خصوصی تو جہ دی جا تی ہے اور بچو ں کو صحت مند سر گر میو ں میں مصروف رکھنے کے لئے پی ٹی محمد سعید چو ہدر ی کا بھی اہم رو ل ہے تقر یب کے آخر میں راجہ محمد رفیق نیئر ،را جہ محمد یعقوب اور را جہ شا ہد انو ر نے بچو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے اور مقرر ین نے انعا ما ت حا صل کر نے وا لے طلبا کو مبا رکبا د دی تقر یب کے اختتا م پر طلبا نے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لتے ہوئے بھمبر شہر میں سپو رٹس ریلی نکا لی۔

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News