مکان کی چھت گرنے سے 8 بچوں کا باپ جاں بحق ہو گیا

Mustafa Abad

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مکان کی چھت گرنے سے 8 بچوں کا باپ جاں بحق ہو گیا، نواحی گائوں آبراہیم آباد کا مہر آبراہیم مکان میں سویا ہوا تھا کہ چھت گر گئی۔

تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں آبراہیم آباد کا رہائشی و سابقہ جزل کونسلر مہر اصغر کا بھائی 8بچوں کا باپ مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہو گیا، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک۔