حوثی باغیوں سے معاہدہ، پہلی ایرانی فلائٹ کی یمن میں لینڈنگ

Yemen

Yemen

صنعاء (جیوڈیسک) ایران کے یمن میں حوثی شیعہ باغیوں سے معاہدے کے بعد گذشتہ روز پہلی ایرانی پرواز بھی سامان اور عملے کو دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر اتر گئی۔