واہ کینٹ : تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی، 4 افراد جاں بحق

Wah Cantt

Wah Cantt

واہ کینٹ (جیوڈیسک) واہ کینٹ میں تیز بارش کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گرگئی۔

ذرائع کے مطابق یہ اندوہناک سانحہ واہ کینٹ کے مکان کی چھت گرنےسے مکان میں موجود 4افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔