شخصیت پہچانئے

Facial Features

Facial Features

تحریر: وقارانساء

چہرے کے خدوخال سے
گول چہرے والی خواتین اچھی گویلو اور امور خانہ داری ميں طاق ہوتی ہیں تکون چہرے والی علم و دانش سے محبت رکھتی ہیں جن کی بھنوئیں کمان کی طرح خمدار ہوتی ہیں وہ خوش قسمت ہوتی ہیں ناک کا بلند اور لمبا ہونا دولتمند اور صالح ہونے کی علامت ہے ناک کے نتھنے کا باریک ہونا نازک مزاجی کی علامت ہے بھاری آواز والی خواتین بہادر ہوتی ہيں چھوٹی آنکھوں والی خواتین عقلمند اور اونچی سوچ کی مالک ہوتی ہیں

Textures Hands

Textures Hands

ھاتھوں کی بناوٹ سے

سخت ھاتھ ذہانت کی کمی کا پتہ ديتے ہیں گداز ھاتھ والے زندگی کو بھر پور طريقے سے گزارتے ہيں لمبی انگليوں والے لباس سلیقے سے پہنتے ہیں چھوٹی انگلیوں والے تيز رفتار عمل کے قائل ہوتے ہیں نوکیلے سروں والی انگلیاں رکھنے والے خیال پرست ہوتے ہیں لجلجا ھاتھ رکھنے والے آرام طلب اور خیالی دنیا ميں رہتے ہیں

Sleeping Style

Sleeping Style

سونے کے انداز سے
کروٹ کے بل سر کے نیچے ھاتھ رکھنے والے متوازن شخصيت کے مالک ہوتے ہیں تمام بڑے ليڈروں کی اکثریت ایسی ہی ہوتی ہے ایسے لوگ بے پناہ ذہين ہوتے ہيں اس کے ساتھ مضبوط یا داشت کے مالک ہوتے ہيں گھٹنے پيٹ کے ساتھ لگا کر سونے والے بد دماغ جھوٹے اور حاضر دماغ ہوتے ہیں ایسے لوگ اپنی محنت سے بہت آگے بڑھ جاتے ہیں-يہ کسی کی مدد نہیں کرتے ظالم اور احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں دوسروں کو تکلیف ميں ديکھ کر محظوظ ہوتے ہیں

تحریر: وقارانساء