شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی وفات پر ممتاز کاروباری شخصیت پیر وقاص نذیر آف پکھووال اظہار افسوس

گجرات: صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا( نمائندہ ایکسپریس) ، عبدالسلام مرزاکے دادا جان ،شوکت علی رضا کے والد برکت علی کی وفات پر ممتاز کاروباری شخصیت پیر وقاص نذیر آف پکھووال اظہار افسوس کرنے کیلئے انکی رہائش گاہ محلہ شاہ حسین گئے انہوں نے صدر گجرات پریس کلب عبدالستا ر مرزا سے انکے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا او رفاتحہ خوانی کی پیر وقاص نذیرنے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائے۔

Peer Waqas Nazir Fatah Khawani

Peer Waqas Nazir Fatah Khawani