ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر
Posted on March 5, 2015 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Sardar Raza
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہو گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کے بارے میں کوئی ثبوت ہوں تو پیش کیے جائیں، الیکشن کمیشن کارروائی کرے گا۔