کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا ہوا۔

تاہم ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع ہے، اس علاقے میں دھویں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔