سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں سے 5 پی پی پی نے جیت لیں

PPP

PPP

کراچی (جیوڈیسک) سندھ سے سات جنرل نشستوں میں سے پانچ پیپلز پارٹی نے اور دو متحدہ قومی موومنٹ نے جیت لیں۔

پیپلز پارٹی کے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا، اسلام الدین شیخ، انجینئر گیان چند، عبداللطیف انصاری کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ ایم کیو ایم کے میاں محمد عتیق اور خوش بخت شجاعت کامیاب ہوئے ہیں۔