خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

KPK Assembly

KPK Assembly

پشاور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے رات آٹھ بجے کا وقت دے دیا ہے۔

ارکان اسمبلی خیبر پختون خوا رات آٹھ بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے۔