واشنگٹن : سکول بس ٹرک اور کار میں تصادم، عورت ہلاک، بچوں سمیت 46 زخمی

Accident

Accident

واشنگٹن (جیوڈیسک) سکول بس، ٹرک اور کار میں تصادم واشنگٹن کے نواحی علاقے کی ہائی وے پر ہوا جس میں کار ڈرائیو کرنے والی عورت ہلاک ہو گئی۔

جبکہ 42 زخمی طلبہ میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ بس ڈرائیور اور ٹرک پر سوار دو افراد بھی زخمی ہوئے جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

حادثے میں سکول بس اور ٹرک کے اگلے حصے تباہ ہو گئے۔