نواحی گائوں وڈانہ سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد

Dead Body

Dead Body

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نواحی گائوں وڈانہ سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس تھانہ مصطفی آباد کی طرف سے ورثہ کی تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد کو چند روز قبل ایک 40 سالہ نا معلوم شخص کی لاش ملی تھی، جو بظاہر نشہ معلوم ہوتا تھا، پولیس تھانہ مصطفی آباد کو ورثہ کی تلاش جاری ہے۔

اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو پولیس تھانہ مصطفی آباد کے سب انسپکٹر محمد ارشد کے موبائل نمبر 0300-6592849 یا تھانہ مصطفی آباد کے فون نمبر 049-2450653 پر رابطہ کریں۔