واشنگٹن: سکول بس، ٹرک اور کار میں تصادم خاتون ہلاک، بچوں سمیت 46 افراد زخمی

Road Acident

Road Acident

واشنگٹن (جیوڈیسک) سکول بس، ٹرک اور کار میں تصادم ،ایک خاتون ہلاک ،بچوں سمیت 46 افراد زخمی ہو گئے۔

کار ڈرائیو کرنے والی خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئی جبکہ طلباء سمیت 46 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔