اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف انتخابی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

Protest Rally

Protest Rally

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی پالیسیوں سے نالاں افراد نے ریلیاں نکالیں۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کی وجہ سے اسرائیل بحران کا شکار ہے۔

ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر وزیراعظم کے خلاف نعرے درج تھے۔