فیصل آبا د:تاندلیانوالہ میں دیوار گر گئی، 3 بچے جاں بحق

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبا دکے علاقے تاندلیانوالہ میں دیوار گرنے سے تین بچے جاںبحق اور دو زخمی ہو گئے، گھر کی دیوار بارش کی وجہ سے گری۔

پولیس کے مطابق دیوار گرنے کے واقعے میں 3 بچے جا ںبحق ہوئے جبکہ دو بچے زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔