مصر: سزائے موت پر عملدرآمد شروع، مرسی کے حامی کو پھانسی دی گئی

Hanging

Hanging

قاہرہ (جیوڈیسک) محمد رمضان کو ایک سال قبل قتل کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

ان پر محمد مرسی کی معزولی کے وقت اسکندریہ میں نوجوانوں کو عمارت سے نیچے پھینک کر قتل کرنے کا الزام تھا۔

سیکورٹی فورسز کے مطابق محمد رمضان دہشتگرد تھا۔ صدر مرسی کے اقتدار کے خاتمے کے بعد اب تک سینکڑوں افراد کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے۔