جوہری پروگرام، ایرانی حکام متنازعہ جگہ تک رسائی دینے کا سوچ رہے ہیں: سرکاری میڈیا

Behrouz Kamalvandi

Behrouz Kamalvandi

تہران (جیوڈیسک) ایران جوہری شعبے کے ترجمان Behrouz Kamalvandi نے اقوام متحدہ کے نگران ادارے کی ٹیم کے دو ارکان کو یہ پیشکش کی ہے۔

جو ان دنوں ایران کے دورے پر ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی حکام انٹرنیشنل نیو کلئیر انسپکٹرز کو متنازع مقام Marivan میں جوہری پروگرام کے معائنے کے لے رسائی دینے کا سوچ رہے ہیں۔