ماسکو: اپوزیشن رہنما نیمتسوو قتل کیس 2 چیچن باشندوں پر فرد جرم عائد

Moscow Court

Moscow Court

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک عدالت نے روسی حزبِ اختلاف کے رہنما بورس نیمتسوو کے قتل کے تعلق میں دو افراد پر فردِ جرم عائد کی ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق اینزر گوباشیو اور زاؤر دادایو چیچن ہیں۔