لاہور:سزائے موت کے دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

Capital Punishment

Capital Punishment

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے سزائےموت کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔

ذرائع کے مطابق سزائےموت کےمجرم ملک اشرف اور طاہرکے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے گئے۔ دونوں مجرم کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ ملک اشرف کو 17اور طاہرکو 18مارچ کو پھانسی دی جائے گی۔