لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ورلڈ کڈنی ڈے آج منایا جائیگا

World Kidney Day

World Kidney Day

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام “ورلڈ کڈنی ڈے “آج منایا جائیگا۔

اس موقع پر امراض کڈنی کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد (آج ) مورخہ 12مارچ2015ء بروز جمعرات بوقت صبح 11بجے لیاقت نیشنل ہسپتال کنو نشن سینٹر، لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں منعقد ہو گا۔

جس میں ماہرین طب کڈنی کے امراض کے حوالے سے آگاہی فراہم کرینگے۔
مارکیٹنگ اینڈ میڈیا آفئیر