بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 12/03/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تعلیم صرف کتابوں کا رٹہ لگانے کا نام نہیں بلکہ معاشرتی برائیوں کو پہچان کر عمدہ طریقہ سے ان کا سدباب بھی تعلیم کا حصہ ہے البیرونی اسلامک ماڈل سکول کے بچوں نے عمدہ طریقہ تعلیم سے زند گی کے ہر پہلو کا احا طہ کر رکھا ہے جو قا بل تحسین ہے سکو ل کے پر نسپل مو لا نا ابرا ر نذ یر مبا رکبا د کے مستحق ہیں جنہو ں نے اپنی بھر پو ر محنت دوسا ل کے مختصر عر صہ کے دورا ن سکو ل کے بچو ں کی حقیقی معنو ں میں بھر پو ر تر بیت کی اور یہ ان کا بڑ ا کا م ہے انہو ں نے کہا کہ آج بچوں کی پر فا منس دیکھ کر میرا بھی جی چا ہ رہا ہے کہ میں بھی بچہ بن جا ئو ں آج تھو ڑے سے وقت میں بچو ں سے بہت کچھ سیکھا اور متا ثر ہو اہو ں وا لد ین بھی اپنے بچو ں پر خصوصی تو جہ دیں اور بچو ں کی تر بیت دو ر حا ضر کے ساتھ سنت نبو ی ۖ کے تحت کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین شر یعت کو نسل پا کستا ن ومعرو ف کا لم نگا ر زاہدالرا شدی نے ہیو ن پیلس ہو ٹل میں البیرو نی اسلا مک ماڈل سکو ل کی سا لا نہ تقر یب تقسیم انعا ما ت واعلا ن نتا ئج کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر تقر یب کی صدا رت ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ آج بچو ں کی بھر پو ر پر فار منس دیکھ کر دلی طو ر پر متا ثر ہو اہو ں اور مجھے ایک لمحے کے لئے یہ محسوس نہیں ہوا کہ میں کسی مقا می سکو ل کی تقر یب میں شر یک ہو ں البیرو نی سکو ل کسی انٹر نیشنل لیو ل کے سکو ل سیکم نہیں بچوں کی خود اعتما دی خو ب ہے سکو ل کے پر نسپل اور سٹاف مبا رکبا د کے مستحق ہیں بعدازیں پر نسپل مو لا نا ابرا ر نذ یر نے سکو ل کے نتا ئج کا اعلا ن کیا مہما نا ن خصوصی نے پو زیشن حا صل کر نے وا لے بچو ں میں شیلڈ اور میڈ ل تقسیم کئے جبکہ پرو فیسر نذ یر احمد تشنہ نے ڈپٹی کمشنر بھمبر کو ادا رہ کی طر ف سے اعزا زی شیلڈ بھی دی تقر یب میں تحصیل مفتی ظفر اقبا ل فاروقی ،قاری محمد صد یق ،پرو فیسر نذیراحمد تشنہ ،حا فظ شجا ع الر حمن ،مو لا نا ند یم احمد ،مسعودبٹ ،ملک بابر ،غلام رسول رحما نی ،احمد بر کت،وقا ص احمد ،مرزاند یم اختر ،چو ہدر ی سلیم سا گر سمیت شہر یو ں اور خوا تین کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ نو ن کے را ہنما سابق چیئر مین یو نین کو نسل بنڈا لہ را جہ محمد انو ر کا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن کے اعز از میں پر تکلف ظہرا نہ ظہرا نے کی تقر یب میں ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال ،سینئر سو ل جج جہا نگیر احمد جرا ل ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،تحصیلد ار بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،ڈی ایس پی مقصود عبا سی ،ڈی ایس پی مرزا شوکت حسین ،ڈی ایس پی چو ہدر ی محمد رفیق،ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،ڈی ایف او را جہ عابد حسین ،تحصیلد ار بندوبست سردار خا لد محمود ،نا ئب تحصیلد ار عبدا لقیو م ،نا ئب تحصیلد ار بھمبر را جہ نثا ر احمد خا ن ،نا ئب تحصیلدار را جہ انصر محمود خا ن ،تحصیلد ار بر نا لہ غلا م محی الد ین ،افسر ما ل انعا م اللہ با ری ، (ر) افسر ما ل چوہدر ی محمد یو سف ،(ر) تحصیلد ار سردار فا ضل ،ایس ایچ او سٹی سر دار سہیل یو سف را جہ غلا م ربا نی ،جنر ل سیکر ٹر ی ڈسٹر کٹ با ر بھمبر را جہ ند یم انو ر ،را جہ خاو ر الصمد ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ آصف خو رشید ،را جہ وحید،را جہ عمرا ن ارشد ،را جہ وسیم ارشد سمیت دیگر نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر میںسو نا می کا را ستہ رو کنا اب کسی کے بس کی با ت نہیں ضمنی الیکشن میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری بھاری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یں گے 25ما ر چ کو میر پور آمد پر عمرا ن خا ن کا تا ریخی اور فقید المثا ل استقبا ل کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے صدرچو ہدر ی آصف حسین ایڈووکیٹ آف چھپرا ں نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر اقتدا ر کی با ریا ں لینے وا لو ں نے خطے کے عو ام اور تحر یک آزاد ی کشمیر کے لئے کچھ نہیں کیا ورا ثتی اور استحصا لی حکومت عو امی مسا ئل حل کر نے میں نا کا م رہا عوام کا احساس محرو می ختم ہو نے کے بجا ئے انکی محرومیو ں میں اضا فہ ہواخا ص طو ر پر پڑ ھے لکھے نو جو انو ں کا معا شی استحصا ل کیا گیا میر ٹ کی پا ما لی کی وجہ سے آزاد کشمیر کے عوام مو جو دہ حکمرا نو ں سے بے زا ر ہو چکے ہیںاور آزاد کشمیر کے اندر تبد یلی کے لئے جو ق در جوق تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر رہے ہیںاب آزاد کشمیر کے اندر سو نا می کا را ستہ کسی کے بس کی با ت نہیں میر پو ر کا ضمنی الیکشن میں عوام مو جو دہ حکمرانو ں پر عدم اعتما د کر کے بیر سٹر سلطا ن کو کا میا ب بنا کر تبد یلی کا آغاز کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹیلی نا ر سروس کے فیک ایس ایم ایس کے زریعے ٹیلی نا ر صارفین کو لا کھو ں رو پے انعا ما ت کے جھا نسے ،ٹیلی نا ر فر نچا ئز اور سر وس سنٹر بھی صار فین کو معطمین کر نے سے گر یز اں انعا می فیک ایس ایم ایس سے لو گو ں کے جذ با ت مجرو ح ہو نے لگے عو ام علا قہ کا اصلا ح واحو ال کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور دیگر نو احی علا قو ں میں ٹیلی نار مو با ئیل سروس استحصا ل کر نے وا لے صا رفین کو تھر ی جی ٹیلی نا ر ایس ایم ایس کے زریعے لا کھو ں رو پے کے انعا ما ت نکلنے کی خوشخبر ی دی جا تی ہے صا ر فین کے مقا می فر نچائز پر را بطہ کر نے پر ذمہ دارا ن فیک ایس ایم ایس کہہ کرٹر خا دیتے ہیں بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں نے فیک ایس ایم ایس سروس پر تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ٹیلی نا ر ملک کی بڑ ی مو با ئل کمپنی ہے کمپنی کے سافٹ ویر چرا کر فیک ایس ایم ایس کر نے وا لے گروہ کے خلا ف کا رروا ئی نہ ہو نا بھی لمحہ فکر یہ ہے عو ام علا قہ نے پا کستا ن ٹیلی کمیو نیکشن کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ملک کی مصروف موبا ئل کمپنیو ں کو فیک ایس ایم ایس روکنے کا پا بند کیا جا ئے اور فیک ایس ایم ایس کے زریعے لو گو ں کو بے وقو ف بنا نے وا لو ں کا محا سبہ کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) 11ویں سا لا نہ محفل ذکر رسو ل 18ما ر چ بعد از نما زعشا ء احا طہ پرا نی کچہر ی بھمبر میں منعقد ہو گی محفل سے سا بق وفا قی وزیر مذہبی امو ر حا مد سعید کا ظمی شاہ اور علا مہ مو لا نا غلام بشیر نقشبند ی خصوصی خطا ب فر ما ئیں گے تفصیلا ت کے مطا بق 11ویں سا لا نہ محفل ذکر رسولۖ 18ما رچ بروز بد ھ بعدازنما ز عشاء بمقا م احا طہ پرا نی کچہر ی اندرون شہر بھمبر میں منعقد ہو گی محفل میں علا قہ سے علما کرا م اور نعت خواں حضرا ت شر کت کر ینگے جبکہ سا بق وفا قی وزیر مذ ہبی امو ر حا مد سعید کا ظمی اور مو لا نا غلا م بشیر نقشبند ی خصو صی خطا ب فر ما ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)PYOکے را ہنما عمر ریا ض سا گر کو ڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینا ت ہو نے پر مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت کا شکر یہ ادا کرتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر کے صدر چو ہدر ی لطیف ایڈووکیٹ ،ممبر سنٹر ل کمیٹی چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی بشارت ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ضیاء الر حمن ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد ثاقب ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ عمر ریا ض سا گر پیپلز پا رٹی کا حقیقی کا رکن ہے اس کی پا رٹی کے لئے گرا ں قدر خد ما ت ہیں جن کا اعتراف کر تے ہو ئے قیا دت نے انہیں عہد ہ دے کر عزت دی ہے جو خوش آئند ہے۔

umar

umar

Dawat

Dawat