تلہ گنگ کی خبریں 12/03/2015

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) بلدیاتی الیکشن کی نوید سنائی دیتے ہی موسمی سیاسی پر ند ے گھونسلو ں سے با ہر نکل ا ئے ،ووٹروں کی ایک دفعہ پھر ما نگ میں اضا فہ ،سیا سی ایک دفعہ پھر عوام کو لو لی پا پ دینے میں مصروف،ووٹرز نے بھی سو چ سمجھ کر ووٹ دینے کے فیصلے کر رکھے ہیں ،فیصلہ بیلٹ با کس کھو لنے کے بعد ہی ہو گا ۔تفصیل کے مطا بق قو می الیکشن کے بعد اب ایک دفعہ پھر بلد یا تی الیکشن کی نو ید سنا ئی دی جا رہی ہے، مفا د پر ست اور مو سمی سیا ست دان عوام کے ڈیروں پر حا ضر یا ں دینی شروع کر دی ہیں اور عوام کی ہمد ردیا ں سمیٹنے لگے ۔دوسری طرف قو می الیکشن میں عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل مکمل نہ ہو نے پر ووٹروں میں بھی شد ید غم وغصہ پا یا جا رہا ہے ۔سیا ست دانو ں نے بلد یا تی الیکشن کی تیا ریوں میں لگ گئے ہیں ۔ووٹروں کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر دفعہ طفل تسلیا ں دے کر ہم سے ووٹ لیے جا تے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہو گا کیو نکہ ووٹ اب کا ر کر دگی کی بنیاد پر دیں گے ۔سیا ست دان بھی اپنے پر انے رشتوں کو زند ہ کر کے بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کر نے میں لگے ہو ئے ہیں ۔اب فیصلہ کیا ہو گا یہ تو ا نے والے والا وقت ہی بتا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما سمیت پا نچ افراد کے گھر ایک ہی رات میںچور وںنے اپنے ہا تھ کی صفا ئی دکھا دی ،پا نچ ہنڈا 125مو ٹر سا ئیکل لے اڑے ،پو لیس حکا م وارداتوں کا نو ٹس لیں اور چوری شد ہ مو ٹرسا ئیکل بر ا مد کر کے شہر یو ں کو واپس دلوائے جا ئیں ۔تفصیل کے مطا بق محلہ عید گا ہ میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ملک فا روق اعوان سمیت پا نچ افراد کے ہنڈا125 مو ٹرسا ئیکل گھروں میں گھس کر ایک ہی رات کو لے اڑے ۔ علا قہ مکینو ں میں شد ید غم وغصہ پا یا جا رہا ہے ۔اہلیا ن تلہ گنگ نے پو لیس حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ چوروں کو تلا ش کر کے مو ٹر سا ئیکل بر ا مد کیے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ () مسلم لیگ ق کے سر کر دہ رہنما ملک کبیر اعوان کے ہا ں بیٹی کی ولا دت کی خو شی میں ملک کبیر اعوان نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہر انہ دیا جس میں ڈاکٹر نثار احمد ملک ڈاکٹر رحمت ،کا لم نگا ر ارشد کو ٹگلہ ،سا بق صدر تلہ گنگ پر یس کلب ملک امتیاز ملکوال،سا بق صدر تلہ گنگ پر یس کلب زائد اعوان ،عمر حبیب ق لیگ ،طلہ زبیر ق لیگ ،ملک ممتاز بینک منیجر پنجا ب ،شیخ طا ہر بینک منیجر الفیصل ،محمد عمر ان الفلا ح بینک ،ڈاکٹر محی الد ین ،سبحا ن سیٹھ دودیا ل ،ملک قدوس ملکو ال ،وحید الیکٹر یشن ،ملک رشید ،حا جی زائد اعوان ،ملک فا روق کو ٹگلہ ،مشہور ڈرائیو ر اختر عر ف لال جی ،شہزاد ،رشید سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی اور ملک کبیر اعوان کو باپ بننے پر مبارک باد دی۔

Talagang News

Talagang News