زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

Sikandar Raza

Sikandar Raza

آکلینڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کے کے گروپ 39 ویں میچ میں زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

نیوزی لینڈ کے ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

دھونی کا کہنا تھا کہ وکٹ پہلے بولنگ کے لئے اچھی ہے اور گراؤنڈ کی باؤنڈریز بھی چھوٹی ہیں جس کی وجہ سے ہدف کے تعاقب میں آسانی ہو گی۔

زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ کوشش ہو گی کہ چھوٹی باؤنڈریز کا فائدہ اٹھا کر بڑا اسکور کیا جائے۔