بھارت اور امریکہ نے مل کر انتخابات میں مجھے شکست دی: سابق سری لنکن صدر

Former Sri Lankan President

Former Sri Lankan President

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا کے سابق صدر مہندرا راجا پاکسے نے الزام لگایا ہے کہ بھارت اور امریکہ نے مل کر انہیں انتخابات میں شکست دی۔

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے دورہ سری لنکا سے پہلے ایک انٹرویو میں سری لنکا کے سابق صدر نے کہا کہ امریکہ اور بھارت کے سفارت خانے ان کے انتخاب میں کھلم کھلا ان کے خلاف سرگرم تھے۔

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را نے اپوزیشن کو ان کے خلاف متحد کیا۔