تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) لاوہ پولیس نے میاں بیوی سے 13 کلو 200 گرام چراس برا مد کر لی، میاں بیوی اور ڈارئیور کے خلاف مقد مہ درج ،علا قہ میں جرائم پیشہ عنا صروں کا خاتمہ اولین تر جیح ہے ایس ایچ او لا وہ ۔تفصیل کے مطا بق میا نوالی رو ڈ پر دند ہ شاہ بلا ول چیک پوسٹ پر ایس ایچ او لا وہ مسرت حسین شاہ نے اپنی ٹیم ہیڈ کانسٹیبل ظفر اقبا ل،کا نسٹیبلز ملک امتیاز بڈ ھیا ل اور تیمو ر سلطا ن کے ساتھ گا ڑیو ں کی چیکنگ شروع کی تو تلہ گنگ سے میا نوالی کی طرف جا نے والی کا ر نمبر ی RLF3010کو روکا اور تلا شی لی تو گا ڑی سے 13کلو 200گر ام چر س بر ا مد ہو ئی جس پر پو لیس نے گا ڑی میں سوار خا وند محمد رمضا ن سا کن کو ہا ٹ ،بیو ی جہا نا ن بی بی اور انکا ڈرائیو ر جنید یعقو ب سا کن ما نسہر ہ کو گر فتار کر لیا اور انکے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔اسمو قع پر ایس ایچ او لا وہ مسر ت شاہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا ہے کہ کا ر سوار چر س پشا ور سے سر گو دھا کی طر ف لے کر جا رہے تھے ۔ڈی پی او چکو ال ڈاکٹر معین مسعود اور ڈی ایس پی تلہ گنگ مہر نا صر محمود کی خصو صی سربر ا ہی میں منشیا ت فروشوں کے خلا ف کر یک ڈائو ن ا پر یشن جا ری رہے گا اور میر ے علا قے میں کو ئی بھی غیر قا نو نی دھند ے میں کو ئی افراد ملو ث پا یا گیا تو اسکے خلا ف قا نو نی کا روائی لا زمی ہو گئی ۔تھا نہ لا وہ کی حدود میں پو لیس پو ری طر ح متحر ک ہو چکی ہے اور جر ائم پیشہ عنا صروں کا کھو ج لگا نا شروع کر دیا ہے اور انکے خا تمہ تک جا ری رہے گا۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ سٹی پو لیس کو مقبو ل حسین ساکن مد ینہ ٹا ئون نے تحر یر ی درخواست دی کہ میر ی بہو رخسا نہ زوجہ محبو ب اپنے بیٹے با سط کے ہمر اہ گھر کے سا تھ والی حو یلی کی صفا ئی کر نے گئی تو حو یلی میں پہلے سے تو صیف احمد ولد محمد خا ن سا کن مد ینہ ٹا ئو ن مو جو د تھا اور اس نے میر ی بہو سے بد تمیز ی کی اور میر ے پو تے با سط پر تشد د کیا اور حو یلی کا گیٹ بند کر دیا۔پو لیس نے مد عی کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے ملز م کی تلاش شروع کر دی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مولانا عبدالغفور حیدری اپنی خوبیوں اور اللہ کی مہربانی سے ایک عمدہ ڈپٹی چیئرمین سینٹ ثابت ہوں گے۔جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیرمولانا عطاء الرحمن قاسمی ،حافظ عبدالقدیر،چوہدری عبدالجبار ،قاری زبیر احمد،قاری الطاف الرحمن، مفتی محمد آصف ،قاری نورعالم، محمد اسامہ ،حافظ محمد ادریس،شیخ محمد افضل،قاضی محمد خالد ،قاری سعید احمد،محمد انعام اللہ ،حافظ حسین احمد ،ملک محمد اقبال،ملک محمد اویس،قاری خبیب احمد، مولانا محمد شاکر، حاجی نورمحمد، حافظ محمد قاسم حافظ عبدالواحد ہاشمی ،حافظ عبدالواحد قریشی ،عاطف بلال،محمد عثمان معاویہ،بہرام خان،حافظ محمد عمران،حافظ محمد زکریا ،مولانا فہیم الحق اور دیگر اراکین نے مولانا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ بننے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ مولانا عبدالغفور حیدری منجھے ہوئے پارلیمنٹیرین ہیں جن کی جمہوریت اور آئین و قانون کیلئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور توقع ہے کہ وہ پارلیمنٹ کی مضبوطی اور آئین کی پاسداری کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے ۔مولانا عبدالغفور حیدری کے ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن وزیراعظم نواز شریف اور آصف علی زرداری خصوصی طورپرمبارکباد کے مستحق ہیں۔مولانا عبدالغفور حیدری جمہوریت پسندوں کے مشترکہ ڈپٹی چیئرمین ہیں جمعیت علماء اسلام کے مقامی قائدین نے مولاناعبدالغفورحیدری کوبھاری اکثریت سے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کومبارکباددیتے ہوئے کہاکہ سینیٹ کے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کے انتخابات سے جمہوریت اورجمہوری ادارے مستحکم ہوں گے مو لا نا عبد الغفورکی کا میابی جمہوری قوتوں کے ساتھ مذہبی قوتوں کی بڑی کامیا بی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اے سی تلہ گنگ اور فو ڈ انسپکٹر کا تلہ گنگ سٹی کا اچا نک دورہ ،متعد د دوکا نداروں پر بھا ری جر ما نے کیے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ شہر میں اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے سٹی کا اچا نک دورہ کیا جس نا قص صفا ئی پر دوکا نداروں پر 2500جر ما نہ کیا جبکہ فو ڈ انسپکٹر عر فا ن نے میڈ یکل سٹور ،کو لڈ با ر اور غیر قا نو نی طر یقے سے گیس فلنگ کر نے والے دوکا نداروں پر دس ہزار کے لگ بھگ جر ما نہ کیا ۔دونو ں افسران نے واضح کیا کہ ا ئند ہ ا گر قا نو ن کی خلا ف ورزی کر نے پر بھا ری جر ما نے کے ساتھ مقد ما ت بھی درج ہو ں گے ۔