فائنل جیتنے والی ٹیم کو سید اظہر فراز، اکرم شاہ، حاجی مظہر حسین، میاں محمد حسین و دیگر انعامات دے رہے ہیں

فیصل آباد: چک نمبر 144گ، ب بھچوکی میں ہونے والے دوسرے سالانہ ویلج سسٹم کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو سید اظہر فراز، اکرم شاہ، حاجی مظہر حسین، میاں محمد حسین و دیگر انعامات دے رہے ہیں۔

Kabadi News

Kabadi News